ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Oct-2023/1637951

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے