کورکمانڈرز کانفرنس:پاک فوج غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف ہر ممکن تعاون کرے گی،آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی،کانفرنس کے شرکاء نے ربیع الاول کے مقدس مہینے کے دوران مستونگ، ہنگو اور ژوب کے شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Oct-2023/1638703

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے