ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی شکست دے دی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے راؤنڈ میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی134 رنز سے شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Oct-2023/1636981

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے