الیکشن کمیشن نےملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات 11 فروری کو کروائے جائیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Nov-2023/1644356

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے