عمران خان تحریک انصاف کے چیئرمین رہیں گے یا نہیں ؟ حتمی اعلان ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے حتمی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2 دسمبر کو انٹر اپارٹی الیکشن کروانے جارہے ہیں اور عمران خان اس میں حصہ نہیں لیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Nov-2023/1653605

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے