ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ، فائرنگ، متعدد افراد زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Nov-2023/1644681

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے