بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے بازار اور مارکیٹیں کھولنے سمیت کاروباری سرگرمیاں کل سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2023/1654336

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے