نوازشریف کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بری کر دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بری کر دیاگیا، عدالت نے مذکورہ کیس میں سزا کیخلاف نوازشریف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Dec-2023/1658163

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے