فواد چودھری کو نیب نے بھی گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بھی سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا،واضح رہےکہ فواد چوہدری پہلے سے گرفتار ہیں جہاں گزشتہ روز راولپنڈی کی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Dec-2023/1659503

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے