پاک فوج عام انتخابات میں ہر ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)کی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی،فورم نے متفقہ فیصلہ کیا کہ ”پاک فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت،کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Dec-2023/1663490

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے