الیکشن کیلئے فنڈ زکب جاری ہونگے؟ وزارت خزانہ نے بتادیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا ہے، اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن حکام نے سیکرٹری خزانہ کو بھی الیکشن کمیشن طلب کیا تھا، تاہم اب وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ طور پر بیان جاری کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Dec-2023/1655302

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے