پی ٹی آئی کارکنوں کے شدید احتجاج کے بعد شیر افضل مروت کو رہا کردیا گیا

باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو کارکنوں کے شدید احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Dec-2023/1656777

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے