گیس کی قیمت بھی بڑھانے کی تیاریاں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آم لائن)گیس کی قیمت بھی بڑھانے کی تیاریاں کی جانے لگیں،سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنی ریونیو ریکوائرمنٹ اوگرا کو بھجوادی ،جس میں ان کی جانب سے 137.62فیصد اضافہ طلب کیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2023/1655686

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے