لاہور:سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر کریکر حملہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر کریکرحملہ ہوا ہے،دنیا نیوز کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ حملے کے وقت ثاقب نثار گھر میں موجود تھے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Dec-2023/1661003

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے