تحریک انصاف کے ایک اور اہم ترین رہنما اور سابق وزیر خزانہ کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت عزیز نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Dec-2023/1656749

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے