لاہور ہائی کورٹ نے عجلت میں غیر ضروری فیصلہ دیا ، کیوں نہ درخواست گزار کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ جاری کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Dec-2023/1659248

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے