شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرلیاگیا اور پولیس سویلین کار میں انہیں تھانے لے گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Jan-2024/1669859

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے