اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے لگن اور پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی،پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے ناسور کا جرات اور بہادری سے مقابلہ کیا اور لازوال قربانیاں دیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/24-Jan-2024/1672510
0 تبصرے