تمام جماعتوں کو لیول پلئینگ فیلڈ مہیا کردی گئی ہے، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کردی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Feb-2024/1674853

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے