حکومت سازی کےحوالے سے شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات،معاملات طے پاگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Feb-2024/1681577

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے