عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر سول جج قدر ت اللہ نے عمران خان اور بشری ٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار دیتے ہوئے 7 ، 7 سال قید کی سزا اور 5، 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Feb-2024/1675725

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے