مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی الیکشن میں کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Feb-2024/1678711

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے