عمران ریاض اس وقت کہاں ہیں اور کس نے گرفتار کیا؟ ڈیلی پاکستان نے پتا لگا لیا 

لاہور (غلام نبی سے)پاکستان کے معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیاہےاور اب انکشاف ہوا ہے کہ انہیں ایف آئی اے یا پولیس نے نہیں بلکہ محکمہ اینٹی کرپشن نے حراست میں لیاہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Feb-2024/1682581

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے