پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ ماراگیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا گیا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Feb-2024/1677686

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے