اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کےامیدوار میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہو گئے،شہبازشریف 201ووٹ لیکر دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92ووٹ حاصل کئے۔
source https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2024/1686017
0 تبصرے