وزیراعظم شہباز شریف کا اہم کابینہ ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Mar-2024/1690501

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے