پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے ،معاہدے کے مطابق پاکستان کو 1ارب 10کروڑ ڈالرز جاری کئے جائیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Mar-2024/1692237

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے