بلوچستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری دہشت میں مبتلا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے شہر خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہری دہشت میں مبتلا ہو گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Mar-2024/1692363

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے