پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Apr-2024/1701771

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے