اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کا نائب وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/28-Apr-2024/1705712
0 تبصرے