عید الفطر کے چاند کی پہلی شہادت موصول

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عید الفطر کے چاند کی پہلی شہادت موصول گئی، کراچی سے زونل کمیٹی کے مطابق کراچی سے چاندنظر آنے کی کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Apr-2024/1699409

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے