190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، رہائی کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-May-2024/1712170

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے