آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت نے تمام مطالبات تسلیم کر لئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-May-2024/1711029

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے