دبئی پراپرٹی لیکس:پاکستانیوں کی اربوں ڈالرز کی پراپرٹیز سامنے آگئیں

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-May-2024/1711815

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے