اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نا معلوم افراد نے حملہ کردیا، حملے کے وقت وہ نجی چینل کے دفتر کے باہر نکلے ہی تھے کہ ان پر بلیڈسے حملہ کرکےانہیں زخمی کردیا گیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/21-May-2024/1714333
0 تبصرے