پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Jun-2024/1722509

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے