نوازشریف اور آصف زرداری کی رہنمائی میں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2022 میں اقتدار سنبھالا اور پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے نوازشریف اور آصف زرداری کی رہنمائی میں کام کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Jun-2024/1723578

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے