دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف ’’آپریشن عزم استحکام ‘‘ کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے’’آپریشن عزم استحکام‘‘ کی منظوری دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Jun-2024/1725356

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے