عدت کیس، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jul-2024/1732755

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے