انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے : ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے ، عزم استحکام کوئی آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی کیخلاف ایک مربوط مہم ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کچھ عرصے سے پاک فوج کے خلاف ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2024/1735645

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے