سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Aug-2024/1743190

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے