راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے ترجمان نے کہاکہ 25 اور 26 اگست کی رات دہشتگردوں نے بلوچستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں کیں ، یہ کارروائیاں اندرون اور بیرون ملک دشمنوں اور ان کے سہولتکاروں کی ایماپر کی گئیں جس کا مقصد معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان کے پرامن ماحول اور ترقی کو متاثر کرنا ہے ،دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو واضح ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Sep-2024/1751664
0 تبصرے