آرٹیکل 63اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں؛ جسٹس منیب اختر کا موجودہ کمیٹی کے بنائے بنچ میں بیٹھنے سے انکار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت کیلئے موجودہ کمیٹی کے بنائے گئے بنچ میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Sep-2024/1759916

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے