سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پرگاڑی پرفائرنگ،7افرادقتل

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پسرور قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کو پرانی دشمنی کی بناپرقتل کردیاگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Oct-2024/1760416

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے