معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا انتقال کرگئے

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے معروف بزنس مین ٹاٹا سنز کے اعزازی چیئرمین رتن ٹاٹا انتقال کر گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Oct-2024/1763072

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے