سینیٹ قائمہ کمیٹی :سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Nov-2024/1770771

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے