اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا ہے، ایکسپریس نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد سے قبل وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک وزیر قانون کی جانب سےپیش کی گئی جس کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/04-Nov-2024/1771806
0 تبصرے