نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نئے سال کی آمد پر آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،اور قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Jan-2025/1790391

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے