احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں سنایا۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Jan-2025/1795871

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے