اس لمحے کے بعد امریکہ کی تنزلی کا وقت ختم ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدر پہلا خطاب، جنوبی بارڈر پر نیشنل ایمرجنسی کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر نیشنل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
source
https://dailypakistan.com.pk/20-Jan-2025/1797003
0 تبصرے